طوفان الاقصی؛
تصویر | صہیونی فوج کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر حزب اللہ کے بھاری راکٹ حملے سے پہلے اور حملے کے بعد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین میں واقع صہیونی نوآباد قصبے کریات شمونہ (یا قریان شمعونہ) میں واقع صہیونی فوج کے بریگیڈ-769 کے ہیڈکوارٹر کو برکان نامی بھاری راکٹوں کا نشانہ بنایا۔/110
1 جون 2024 - 12:43
News ID: 1462670